سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہ ARYNewsUrdu CPEC
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ کیا کہ بعض عناصر سی پیک کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا کررہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے امور میں بہتری آئی ہے، اور منصوے پر کام تیزی سے جاری ہے، پاک چین اقتصادی راہ داری سے متعلق غلط تاثر دیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون 7.2 ارب ڈالر منصوبہ، زرعی اور اقتصادی زونز سامنے ہیں، توانائی شعبے میں 3.5 ارب ڈالر کے 2ہائیڈل پاور پراجیکٹس شامل ہیں، سی پیک کے منصوبوں پر رفتار میں تیزی نظر آ رہی ہے۔being slowed.Not only pace of work on projects picked up recently,a great deal ground work done to launch phase-2.Coming soon;$ 7.2 Bn ML-1, two Hydel Power projects investing $3.5 Bns, SEZs,&agriculture.
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایم ایل ون منصوبہ حتمی منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا، منصوبے کے تحت 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ ہوگا، پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک کو ڈبل کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
مزید پڑھ »
’مغربی اثر و رسوخ کے باعث سی پیک کو سرد خانے کی نذر کردیا گیا‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈکا اہم اجلاس26جون کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کےبجٹ اور کلب کرکٹ کے ماڈل آئین کی منظوری لی جائےگی،اجلاس میں صوبائی اورسٹی ایسوسی ایشنز کےآئین میں ترامیم کاجائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چیئرمین پی سی …
مزید پڑھ »
ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ پی سی بی کا اچھا فیصلہ ہے: فخر زمانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اچھا فیصلہ ہے۔
مزید پڑھ »