سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چین

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ہماری سماجی اور معاشی ترقی کے حوالے سے ایک بہترین منصوبہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیچ اور آوران کے دور دراز اضلاع میں یہ شاہراہ پسماندہ جنوبی بلوچستان کے لئے امید کی ایک کرن ہے اور ان علاقوں کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ گوادر کے جدید ترین ائیرپورٹ کے رن وے پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے A380 کو بھی لینڈنگ اور اڑان بھرنے کی سہولت موجود ہوگی۔

منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی ترقی سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ سی پیک منصوبہ پاکستان کو بہت اوپر تک لے کر جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ 90ء کی دہائی کے بعد مہنگی بجلی کا اکانومی پر بہت اثر پڑا۔ ہائیڈرو پاور منصوبے کی بجلی سے بہت فائدہ ہوگا۔ مہنگی بجلی سے انڈسٹری کو نقصان ہوا۔ مہنگی بجلی سے ہر شعبے پر فرق پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک سے متعلق بڑی خبر، عاصم سلیم باجوہ کا اہم ٹوئٹسی پیک سے متعلق بڑی خبر، عاصم سلیم باجوہ کا اہم ٹوئٹوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

بی ایل اے اور سی پیک ایک ساتھ نہیں چل سکتےبی ایل اے اور سی پیک ایک ساتھ نہیں چل سکتےبی ایل اے اور سی پیک ایک ساتھ نہیں چل سکتے کراچی اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردی کی واردات ملک میں نہ پہلی ہے اور نہ آخری AsadUllahGhalib Pakistan StockExchangeAttack pid_gov
مزید پڑھ »

دو ہائیڈرل پاور منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، چیئرمین سی پیک اتھارٹیدو ہائیڈرل پاور منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، چیئرمین سی پیک اتھارٹیدو ہائیڈرل پاور منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:57:14