سی پیک انقلابی منصوبہ، ملکی ترقی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے: پاکستان مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے واضح کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے متعلق حکومتی قرضے ہمارے مجموعی قرضوں کے دس فیصد سے بھی کم ہیں۔اس کے علاوہ چین سے لئے گئے قرضوں کی ادائیگی کی مدت 20 سال اور ان پر شرح سود 2.34 فیصد ہے اور اگر گرانٹس کو شامل کیا جائے تو سرح سود کم ہو کر تقریباً دو فیصد تک رہ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سی پیک سے متعلق قرضوں کے حوالے سے بعض تجزیہ کاروں اور حکومتی عہدیداروں کی جانب سے کئے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ سی پیک ایک خطہ ایک سڑ ک منصوبے کا اہم منصوبہ ہے۔ علاقائی اقتصادی روابط کو فروغ دینے سے خطے بھر میں کثیر جہتی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری طویل مدتی منصوبہ ہے جس سے پاکستان کو توانائی بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی سمیت روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ پاکستان اور چین سدا بہار دوست اور مضبوط تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملک باہمی احترام مفادات اور مشترکہ تعاون ترقی کے اصولوں کے تحت خطے میں امن و استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ پاکستان اور چین نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے مختلف طریقوں پر غور کیا ہے۔ دونوں ملک ان معاملات کے حل کیلئے ایک دوسرے سے باقاعدگی سے رابطے میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری انقلابی منصوبہ ہے.دفترخارجہپاکستان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری انقلابی منصوبہ ہے جس سے ملکی ترقی میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے آج ایک
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »
’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘طیارہ گرنے سے علاقے کے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔
مزید پڑھ »
بھارت بلوچستان میں سازشیں کر رہا ہے،بھارت پاکستان میں جعلی کارروائی کا بہانہ تلاش کر رہا ہے: وزیر خارجہبھارت بلوچستان میں سازشیں کر رہا ہے،بھارت پاکستان میں جعلی کارروائی کا بہانہ تلاش کر رہا ہے: وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI India Hatching Conspiracies Balochistan PMOIndia Independent ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا ایک مریض آگے کتنے لوگوں کو بیمار کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:- کوئی تو ذمہ دار ہے؟صرف سات دنوں نے وطن ِ عزیز کی سپاہ کے چودہ چمکتے دمکتے ستاروں کو نگل لیا ۔ عید سعید سے چند روز قبل بھارتی خفیہ ایجنسی '' راء‘‘ افغانستان پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا کالم:RoznamaDunya dunyacomlumns
مزید پڑھ »