شائقین کیلیے ورلڈ کرکٹ لیجنڈز کے ساتھ مفت سفر کرنے کا سنہری موقع

پاکستان خبریں خبریں

شائقین کیلیے ورلڈ کرکٹ لیجنڈز کے ساتھ مفت سفر کرنے کا سنہری موقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رجسٹریشن کے بعد جیتنے والے شائقین برطانیہ کا 16 روز کا مفت سفر کر سکیں گے

رواں سیزن ورلڈ کرکٹ لیجنڈز شائقین کے لیے اسٹار کرکٹرز کے ساتھ برطانیہ کے مفت سفر کرنے سنہری موقع لا رہا ہے جس میں شاہد آفریدی سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات موقع مل سکے گا۔کے نام سے رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے جس کے لیے محض 12 ڈالر یعنی ساڑھے تین ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔

رجسٹریشن کروانے پر شائقین کو کوئز راؤنڈ کی تکمیل، ویڈیو جمع کرانے اور کپتان کی کال درکار ہوگی جس کے بعد ججز فیصلہ کریں گے۔جیتنے والے شائقین برطانیہ کا 16 روز کا مفت سفر کر سکیں گے اور وہاں قیام کے دوران تمام اخراجات ورلڈ کرکٹ لیجنڈز برداشت کرے گی۔جیتنے والے کے لیے تمام ٹریننگ، میچز اور میڈیا سیشنز میں شرکت لازمی ہوگی جبکہ پروموشنل مقاصد کے لیے آپ کا نام اور تصویر استعمال کی جا سکتی ہے۔ شائقین میڈیا کو اپنا انٹرویو بھی دے سکیں گے۔چیمپئنز ٹرافی، محسن نقوی کا پاک بھارت میچ 4 لاکھ کے باکس کے بجائے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہآزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہکابینہ نے نوجوانوں کو قرض فراہم کرنے کے پروگرام کی مںظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »

PCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیPCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیپاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے پہلے ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہے اور عوام کے لیے مفت ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیشیا میں خاتون کا 400 کلومیٹر کا ہوائی سفر، بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیےملائیشیا میں خاتون کا 400 کلومیٹر کا ہوائی سفر، بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیےملائیشیا میں ایک بھارتی نژاد خاتون، ریچل کور، نے اپنے گھر سے دفتر تک 400 کلومیٹر کا ہوائی سفر کرکے دنیا کی توجہ مبذول کروائی ہے۔ وہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے یہ غیر معمولی روزمرہ کی روایت اختیار کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

لندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کے ایلیزبیٹھ لائن کے ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے معاملے میں م ٹی آئی (MTR) کے ساتھ ہوئے اختلاف کے بعد متواتر ہڑتالیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامونا لیزا نے جہاز میں اپنے پہلے سفر کی ویڈیو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:46:57