شادباغ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 32سالہ نوجوان پر فائرنگ

پاکستان خبریں خبریں

شادباغ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 32سالہ نوجوان پر فائرنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(خبر نگار)شادباغ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 32سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مانسہرہ کے رہائشی32 سالہ اسحاق نے شادباغ کے

علاقہ مکہ چوک میں پان سگریٹ کی شاپ بنا رکھی تھی کہ آج صبح سویرے اپنی دوکان پر موجود تھا کہ اچانک ابرار نامی نوجوان وہاں آیا اور اس کی مقتول32سالہ اسحاق سے دوبارہ جھڑپ ہوئی جس ہر ملزم ابرار نے طیش میں آکر اسحاق پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 32سالہ اسحاق خون میں لت پت ہو کر گر پڑا جبکہ ملزم ابرار موقع سے فرار ہوگیا۔32سالہ اسحاق کو شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال لیجانے کی کوشش کی گئی کہ وہ راستے میں ہی زخموں...

تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانے میں جمع کروا دی ہے ۔ڈی ایس پی مصری شاہ سرکل شعیب دستگیر کے مطابق مقتول مانسہرہ کا رہاشی ہے اور ملزم ابرار کا تعلق بھی مانسہرہ سے یے۔مقتول اسحاق کی ملزم ابرار کے ساتھ خاندانی رنجش چل رہی تھی۔ اسی بنا پر مقتول اسحاق کے مخالف ابرار نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے گئے ہیں اور جلد گرفتار کر لیا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہ ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے: شجاعت حسینکچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے: شجاعت حسین
مزید پڑھ »

کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے: شجاعت حسینکچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے: شجاعت حسین
مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائیکورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
مزید پڑھ »

فضل الرحمن کے دھرنے پر کچھ لوگ دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوفضل الرحمن کے دھرنے پر کچھ لوگ دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوپرویزالہی نےعمران خان کو مشورہ دیا کہ اگر دھرنےمیں کوئی آدمی مرگیا توالزام لینے پر کوئی تیار نہیں ہوگا، صدر (ق) لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:46:01