اس عمر میں شادی تعلق کو دیرپا اور مضبوط بناتی ہے Marriage Age DawnNews
کہا جاتا ہے کہ شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے، مگر زندگی بھر کے اس رشتے کے لیے بہترین عمر کیا ہے؟
شادی کے مختلف فوائد کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آچکے ہیں مگر اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ نوجوانی میں شادی کرنا درمیانی عمر میں ذہنی بے چینی، تناﺅ سے تحفظ دیتا ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ جلد شادی کرنے سے 37 سال کی عمر میں نیند کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے ورنہ اس عمر میں نیند کا معیار خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جب ذہنی تناﺅ کا کم سامنا ہو اور نیند کا معیار اچھا ہو تو جسم کی مشین کام بھی بہتر کرتی ہے جس کا نتیجہ اچھی صھت کی شکل میں نکلتا ہے۔اس سے قبل امریکا کی یوٹاہ یونیورسٹی کی تحقیق میں محققین نے جاننے کی کوشش کی کہ آخر وہ کونسی عمر ہے جب شادی کرنا جوڑے کے لیے بہترین اور تعلق کو دیرپا بناتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلانسعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان Read News KSAMOFA Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
اداکارہ علیزے شاہ کو پانچ ہزار تولے سونا کے عوض شادی کی پیشکش آگئیبہاولپور(فلم رپورٹر) نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد
مزید پڑھ »