شادی سے قبل لڑکی سے فون پر بات کرنا غلط نہیں؟ ARYNewsUrdu
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ کی نویں قسط نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ میں سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ، سعود قاسمی، جویریہ سعود ، حسن احمد، سنیتا مارشل ، جنید جمشید نیازی ، سیدہ طوبیٰ انور ، فضل حسین ، عینا آصف ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’بے بی باجی بیٹے واصف کے رشتے سے صرف اس وجہ سے انکار کرنے جارہی ہیں کہ لڑکی بیٹے سے فون پر بات کرتی ہے۔‘
لیکن اسما کا چھوٹا دیور ولید بھابھی کے پاس جاتا ہے اور انہیں کہتا ہے کہ وہ امی سے بات کریں اور انہیں سمجھائیں کے شادی سے قبل فون پر بات کرنا غلط نہیں ہے اس سے ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ ادھر بے بی باجی بضد ہیں انہیں شادی سے قبل لڑکی کا اس طرح لڑکے سے بات کرنا پسند نہیں یہ لڑکیوں کے حربے ہوتے ہیں وہ لڑکوں کو اپنی مٹھی میں کرلیں۔
تاہم اسما کے سمجھانے پر بے بی باجی کی رائے تبدیل ہورہی ہے اور وہ بیٹے کے لیے رشتہ پکا کرنے جارہی ہیں۔کیا بے بی باجی کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوگا اور کیا بڑی بہو عذرا دیور کی شادی میں رکاوٹ ڈالیں گی؟ یہ جاننے کے لیے اگلی قسط دیکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کردییہ بالکل غلط ہے، ایسی بات درست نہیں کہ میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آڈیو کیسے لیک ہوتی ہے ؟ وزیردفاع خواجہ آصف نے بتا دیااسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے آڈیو لیکس ہونے سے متعلق کہا کہ فون سے کوئی ڈیوائس لگانے کی ضرورت نہیں،
مزید پڑھ »
کسی خاتون قیدی سے بدسلوکی نہیں ہوئی پی ٹی آئی کو الزامات لگاتے شرم آنی چاہیے: آئی جی خدیجہ شاہ کو سپیشل ٹریٹ نہیں کیا جا رہا: ڈاکٹر انوش04:58 PM, 30 May, 2023, علاقائی, پنجاب, متفرق خبریں, لاہور : آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے سوشل میڈیا پر خواتین سے بدسلوکی سے متعلق خبروں پر بات کرتے
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے لاہور پہنچ گئے09:30 AM, 30 May, 2023, پاکستان, کھیل, لاہور: چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے پاکستان دورہ پر دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشلندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
مزید پڑھ »
حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیںوزارت خزانہ کے حکام آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ سے قبل معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »