شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا

پاکستان خبریں خبریں

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

وہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی میں نجی اسکول کی خاتون ٹیچر تیزاب گردی کا شکار بن گئیں ، شدید زخمی حالت میں خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسکول ٹیچر تیزاب سے شدید جھلس گئی اور پچاس فیصد چہرہ اور آنکھیں شدید متاثر ہوئیں جبکہ گلی سے گزرتے دو معصوم بچے بھی تیزاب کی زد میں آگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاشادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر عاشق نے انتہائی قد م اٹھا لیا ، لڑکی کی زندگی تباہ کر ڈالیوہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پول
مزید پڑھ »

’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسکول میں نماز پر تنازعہ، ٹیچر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئیاسکول میں نماز پر تنازعہ، ٹیچر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئیمملکتی وزیر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مکمل چھان بین کی جائے گی کہ آیا اس قسم کا پروگرام کس مقصد کے تحت منعقد کرایا گیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: مودی کے شہر گجرات میں نماز کا طریقہ سکھانے پر اسکول ٹیچر پر وحشیانہ تشددویڈیو: مودی کے شہر گجرات میں نماز کا طریقہ سکھانے پر اسکول ٹیچر پر وحشیانہ تشددبھارت میں انتہا پسندوں کی مسلم دشمنی عروج پر ہے، مودی کے آبائی شہر گجرات میں منگل کو انتہا پسند ہندوؤں نے ایک پروفیسر پر وحشیانہ تشدد صرف اس لیے کیا کہ انھوں نے اپنے طالب علموں کو نماز کی ادائیگی کا طریقہ بتایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:51:23