شادیوں اور کھانوں کا سیزن عروج پر، وزن پر کیسے قابو پایا جائے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
وزن بڑھنے سے مرد و خواتین پریشان دکھائی دیتے ہیں اور وزن کم کرنے کی سرتوڑ کوشش کرتے ہیں لیکن اس میں کامیابی نہیں ملتی ہے۔
رواں ماہ شادیوں اور کھانوں کا سیزن عروج پر ہے، ملک کے عوام شادیوں میں جوق در جوق شرکت کرتے ہیں اور پوری فیملی ہی شادی میں مدعو ہوتی ہے، ایسے میں خواتین ہو یا مرد کھانا کھلتے ہی لوگ اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور وزن بڑھنے کی پرواہ کیے بغیر خوب سیر ہوکر کھانا کھایا جاتا ہے۔ پروگرام باخبر سویرا میں ڈاکٹر ام راحیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھانا سب کچھ چاہئے لیکن تھوڑا اعتدال کے ساتھ کھانا چاہئے اس لیے کہ پیٹ بھی آپ کا اپنا ہے، آپ سب کچھ کھائیں حلوے بھی کھائیں لیکن میدے کو اپنا سمجھ کر کھائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیالاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیا، عدالتی چھٹیوں کے باعث کیس دوسرے بینچ میں بھی سماعت کے لیے مقرر نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
گوگل اور ایپل کا اماراتی ایپ پر جاسوسی کا الزامگوگل اور ایپل نے اماراتی میسیجنگ ایپ ’ٹوٹوک‘ کو اپنے ایپ سٹورز سے نکال دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسے ریاست کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا تجربہ،فضا،سطح سمندر اور آبدوز سے میزائلوں کی فائرنگکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کی جانب سے جنگی صلاحیتوں کے مظاہرے کیلئے میزائل
مزید پڑھ »
پاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »