علامہ محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپسی کے بعد شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پرمنتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا
جائیداد کے تنازع پر مسجد میں بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرلآئی ایم ایف سے مذاکرات کے باوجود ڈالر کی قدر بڑھنا پریشان کن ہے، میاں زاہدنجی ایئرلائن سیرین کا کراچی سے چین کیلیے پروازیں چلانے کا اعلانپی سی بی نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیااشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ روکنے کیلیے رینجرزاور ایف سی کو اختیارات تفویضروبوٹک سرجری مشین؛ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئےورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکستشاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد...
شاعر مشرق، مفکرپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم آبائی شہر اور لاہور سے حاصل کرنے کے بعد 1905 میں برطانیہ سے وکالت اوربعد میں جرمنی سے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی۔ علامہ محمد اقبال کی شاعری نے ہندوستان کے مسلمانوں میں نئی روح پھونکی۔ انہیں نوجوانوں سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں، علامہ اقبال نے نوجوانوں کو شاہین اورعقاب جیسے القابات سے بھی پکارا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائشآج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہےلاہور (ویب ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یکجہتی کا پیغام دیا۔ یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں...
مزید پڑھ »
صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے صوبے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔یاد رہے کہ یوم اقبال کی سرکاری چھٹی کئی سالوں تک معطل رہی لیکن اب اقبال کی 146 ویں...
مزید پڑھ »
علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جنھیں پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہواوہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔
مزید پڑھ »