شامی حکومت کا بشار الاسد کے حامیوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

شامی حکومت کا بشار الاسد کے حامیوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

شام کی نئی حکومت اور بشار الاسد کی حامی فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معزول صدر بشار الاسد کی حامی فورسز اور شامی فوج کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔

یہ اعلان شام کے عبوری صدر احمد الشاراع کے خطاب کے بعد آیا، جنہوں نے کہا تھا کہ شام کو کسی بھی بیرونی طاقت یا داخلی فریق کے ذریعے خانہ جنگی میں دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جابلہ کے رہائشیوں نے بتایا کہ مقامی مسلح گروپوں نے شہر پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں بے شمار افراد کو قتل کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرغیزستان میں اسکولوں میں ناامنی کو ختم کرنے کے لیے اقداماتکرغیزستان میں اسکولوں میں ناامنی کو ختم کرنے کے لیے اقداماتجب تین طلبا ایک ماہ کے اندر قتل ہو گئے، تو کرغیزستان کے حکام نے اسکولوں میں موجود ناامنی کو ختم کرنے کے لیے ایک سیریز میں اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

روہت، ویرات اور جڈیجا کے مستقبل کا فیصلہ چیمپئینز ٹرافی کے بعد ہوگاروہت، ویرات اور جڈیجا کے مستقبل کا فیصلہ چیمپئینز ٹرافی کے بعد ہوگاکرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
مزید پڑھ »

کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہکرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فورمیں ڈالنےاورسروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

لندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کے ایلیزبیٹھ لائن کے ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے معاملے میں م ٹی آئی (MTR) کے ساتھ ہوئے اختلاف کے بعد متواتر ہڑتالیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا ​​​​رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمت پرفراہم کرنے کا اعلانحکومت کا ​​​​رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمت پرفراہم کرنے کا اعلانہر ضلع میں چینی کی تقسیم کے لیے مائیکرو پلان رواں ہفتے سامنے لایا جائے گا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج پر اپوزیشن رکن کو سیکیورٹی گارڈز نے اسمبلی سے باہر نکال دیاٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج پر اپوزیشن رکن کو سیکیورٹی گارڈز نے اسمبلی سے باہر نکال دیاڈیموکریٹ رکن نے ٹرمپ کے طبی پروگرام کو ختم کرنے کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:40:54