شام میں کشیدگی ، طیب اردگان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان 6 گھنٹوں پر محیط طویل ملاقات ، کیا فیصلہ کیا گیا ؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

شام میں کشیدگی ، طیب اردگان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان 6 گھنٹوں پر محیط طویل ملاقات ، کیا فیصلہ کیا گیا ؟ سب سے بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترک صدرجب ر طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن نے ادلب میں سیز

عورت مارچ، ”معافی مانگو ورنہ کنٹرکٹ منسوخ “، جیوکے اعلان پر مصنف خلیل الرحمان قمر بھی میدان میں آ گئے بیان جاری کر دیا

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور ان کے روسی منصب ولادیمر پیوٹن کے درمیان روس کے دارالحکومت ماسکو میں طویل ملاقات ہوئی جو 6 گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات کے بعد رات گئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے شام کے تشدد زدہ صوبے ادلب میں سیز فائر کا اعلان کیا۔ طیب اردوان نے ساتھ ہی شامی حکومت کو خبردار کیا کہ ترکی نے ادلب میں شامی فوج کو پسپا کرنے کے لیے اپنے ہزاروں فوجی بھیجے ہیں جو خاموش نہیں رہیں گے، اگر شامی حکومت نے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو ترکی پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کرے گا۔ترک صدر نے کہا کہ دونوں رہنما مہاجرین کی ان کے گھروں کو واپسی میں مدد کے لیے تیار ہیں۔چین میں ہزاروں جانیں نگلنے والے کرونا نے امریکامیں پنجے گاڑ لئے،وہاںکتنے افرادہلاک ہوئے؟...

اس موقع پر روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اپنے ترک شراکت داروں کے ساتھ مسلسل غیر رضا مند تھا لیکن ہم پر امید ہیں کہ یہ معاہدہ ادلب کے پر امن علاقے میں لڑائی کے خاتمے کے لیے بہتر بنیاد ثابت ہوگا اور عام آبادی کے مشکلات کے خاتمے سمیت بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو بھی کم کرے گا۔ دوسری جانب ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ادلب میں سیز فائر کے اعلان کے بعد جمعہ کو ترک فورسز نے گزشتہ روز دو فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں شامی افواج پر دو میزائل فائر کیے جس سے 21 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ US CoronaVirus People Killed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus California Washington
مزید پڑھ »

ملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخلملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخلملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخل Pakistan Rainfall Snowfall Enter 2ndDay WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:31:58