اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کےقائل نہیں ،وہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرے لیڈر شہبازشریف ، مریم نواز نہیں، نواز شریف ہیں،ن لیگ میں ہوں، نوازشریف کو بتا دیا الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا،ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پارٹی کی باگ دوڑ سنبھالیں گی تو ہم جیسے لوگ الگ ہو جائیں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ مجھے کسی نے نوازشریف کے استقبال کا نہیں کہا،بسوں کے قافلے کا ق
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے نقد ...وہ سوچ رہی تھی کیچڑ اچھالنا آسان ہے، مگر کیچڑ میں گرے انسان کو ...
سابق وزیراعظم نے کہاکہ مجھے کسی نے نوازشریف کے استقبال کا نہیں کہا،بسوں کے قافلے کا قائل نہیں،ان کا کہناتھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت نہیں بنانی چاہیےتھی،میری جماعت نے حکومت بنانے کا فیصلہ کیا تھا،ہم سب ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کو نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے،مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا ملک اورعوام کو ملی، اُنہیں نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے، یہ ہے اللہ کا نظام، قائد ن لیگ 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے۔ لاہور میں یونین کونسلوں کےعہدیداروں اور کارکنوں نے مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور مشاورت کی گئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہن
مزید پڑھ »
شیر کو ہرایا نہیں جاسکتا، کئی آئے اور کئی چلے گئے،مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیر کو ہرایا نہیں جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 2017ء میں نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا، اقاما جیسے مذاق پر نواز شریف کو نہ نکالا جاتا تو بجلی مہنگی نہ ہوتی۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں عوامی جلسے سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، نواز شریف کے ساتھ اتنا ظلم کیا گیا کہ 4 سال بعد اسے اقتدار س
مزید پڑھ »
نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »
نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »
‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
مزید پڑھ »
‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
مزید پڑھ »