شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شاہد آفریدی نے واپس میدان کی طرف رخ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔ DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے واپس میدان کی طرف رخ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ایک مداح کی جانب سے شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیا تھا کہ آپ دوبارہ کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟شاہد آفریدی نے بتایا کہ گزشتہ سال مجھے ٹی ٹین لیگ کے لیے آفر ہوئی تھی لیکن مصروفیات کی وجہ سے نہیں کھیل سکا تھا اگر اس بار آفر ہوئی تو جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ٹی 20 لیگ ہونے والی ہے وہاں جاؤں گا، امریکا کی لیگ اور سندھ کی لیگ بھی کھیلوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی اور گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی نوین الحق کی وجہ سے ہوئی، بھارتی میڈیا - ایکسپریس اردوکوہلی اور گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی نوین الحق کی وجہ سے ہوئی، بھارتی میڈیا - ایکسپریس اردوافغان کرکٹر ماضی میں بھی شاہد آفریدی، محمد عامر اور تھیسارا پریرا سے لڑائی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

کیا اب بھی شاہد آفریدی فرنچائز کرکٹ کھیلیں گے؟ لالہ کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوکیا اب بھی شاہد آفریدی فرنچائز کرکٹ کھیلیں گے؟ لالہ کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوگزشتہ برس بھی ٹی10 لیگ کی آفر ملی تھی، سابق کپتان کا انکشاف
مزید پڑھ »

یوکرینی کھلاڑیوں کا عالمی جوڈو چیمپئن شپ کے بائیکاٹ کا فیصلہیوکرینی کھلاڑیوں کا عالمی جوڈو چیمپئن شپ کے بائیکاٹ کا فیصلہلندن : ( ویب ڈیسک ) روس اور بیلاروسی کھلاڑیوں کی شرکت کے خدشات کے پیش نظر یوکرینی کھلاڑی رواں ماہ قطر میں ہونے والی عالمی جوڈو چیمپئن شپ کا بائیکاٹ کریں گے۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایاآئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایاگزشتہ روز آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر چائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل آئیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم مودی اورامریکی صدر جوبائیڈن کی رواں ماہ ملاقات کا امکان - ایکسپریس اردوبھارتی وزیراعظم مودی اورامریکی صدر جوبائیڈن کی رواں ماہ ملاقات کا امکان - ایکسپریس اردوبھارتی وزیراعظم مودی اورامریکی صدر جوبائیڈن کی رواں ماہ ملاقات کا امکان expressnews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:34:35