شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلی

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 14 اگست پر یومِ آزادی کی مناسبت سے گھر پر تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 14 اگست پر یومِ آزادی کی مناسبت سے گھر پر تیاری مکمل کرلی۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویروں پر واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے گھر کی چھت پر پاکستان کا جھنڈا لگایا ہے اور ساتھ خود شاہد آفریدی بھی کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ سابق کپتان نے ناصرف پاکستان کا جھنڈا لگایا بلکہ بھارت کے زیر انتظام جموں اور کشمیر، ترکی اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان ممالک کا جھنڈا بھی لگایا۔

شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر عام طور پر بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتا رہتا ہے تاہم یوم آزادی کے موقع پر بوم بوم نے دیگر مصائب کا شکا ممالک کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جھنڈے لگائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفقت امانت علی نے یوم آزادی پر نیا گانا جاری کردیاشفقت امانت علی نے یوم آزادی پر نیا گانا جاری کردیاپاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ’گھر آنگن‘ جاری کردیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟اکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر بہت بحث ہو چکی اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تحقیق یہی ثابت کرتی ہے کہ برطانوی حکومت کی دستاویزات کے مطابق . . تحریر: حامد میر (HamidMirPAK ) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »

صنم بلوچ نے پہلی بار بیٹی کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں - ایکسپریس اردوصنم بلوچ نے پہلی بار بیٹی کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں - ایکسپریس اردوصنم بلوچ نے عبداللہ فرحت اللہ کے ساتھ شادی کی تھی بعد ازاں دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلی تھیں
مزید پڑھ »

آرٹس کو نسل نےملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیاآرٹس کو نسل نےملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیاکراچی آرٹس کونسل نے یوم آزادی کی مناسبت سے قومی جذبے سے بھرپور ملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیا ہے
مزید پڑھ »

شفقت امانت علی نے یوم آزادی کے موقع پر نیا گانا جاری کردیاشفقت امانت علی نے یوم آزادی کے موقع پر نیا گانا جاری کردیاشفقت امانت علی نے یوم آزادی کے موقع پر نیا گانا جاری کردیا ShafqatAmanatA pid_gov 14August2020
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:14:07