شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا

Pml N خبریں

شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا
Shahid Khaqan AbbasiTaxes
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

زمین بیچنے پر ٹیکس لگایا گیا مگر حاضر سروس اور ریٹائر بیوکریٹ اور فوج کے لوگوں کو چھوٹ دے دی گئی ہے: سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس

/ اسکرین گریب

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے اخراجات 25 فیصد بڑھائے گی، اگر عوام پر بوجھ ڈالنا تھا تو گھر سے شروع کرتے اور اپنے اخراجات کم کرتے، قرضہ لیکر 500 ارب روپے ایم این اے اور ایم پی ایز کو بانٹا جائیگا جو ماضی میں بھی غلط تھا، ان پیسوں میں سے ایک تہائی کرپشن کی نظر ہوجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahid Khaqan Abbasi Taxes

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »

شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتشبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہنیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرامنڈی سیزن 2 کے اعلان کے ساتھ ہی ویب سیریز کے مداحوں نے شرمین سیگل کے کردار کو مارنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، 12.97 کھرب کے ٹیکسز شامل8.5 کھرب خسارے پر مشتمل 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، 12.97 کھرب کے ٹیکسز شاملبجٹ میں دفاع کیلئے 2.1 کھرب مختص، بجٹ خسارہ 8 کھرب سے زائد رہنے کا تخمینہ، پنشن پر 1ہزار 14ارب روپے خرچ ہوں گے: بجٹ دستاویز
مزید پڑھ »

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:31:43