شاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار Pakistan PakistanArmy ShahidAfiridi Martyrdom OurMartyrsOurHeroes SAfridiOfficial OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان کے بہادر بیٹوں کیلئے وہ دعا گو ہیں جو بغیر کسی غرض اور وجہ کے اپنا سب کچھ ہمارے لئے قربان کر دیتے ہیں، اللہ تعالیٰ آخرت میں انہیں اس کا بہترین اجر
دے۔سابق کپتان شاہد اٰفریدی نے مزید لکھا کہ ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا تھا جس میں پاک فوج کا ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے تھے جبکہ ایک جوان زخمی بھی ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان PMImranKhan Pakistan LockdownEnd FightAgainstCoronavirus SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
کویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلانکویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا نائیجریا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کااظہاروزیراعظم کا نائیجریا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کااظہار ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »