شاہی خاندان چھوڑ نے والے ہیری اور میگھن کو کینیڈین پولیس نے جھٹکا دے دیا،نیامسئلہ کھڑاہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہی خاندان چھوڑ نے والے ہیری اور میگھن کو کینیڈین پولیس نے جھٹکا دے دیا،نیامسئلہ کھڑاہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ کے شاہی خاندان کو چھوڑنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی

اہلیہ میگھن مرکل کیلئے ایک نیا مسئلہ پیدا ہوگیا، کینڈین پولیس نے انہیں سکیورٹی مہیا کرنے سے معذرت کرلی ۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کینیڈ ا کے وفاقی دفتر برائے عوامی تحفظ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین پولیس لندن میٹروپولیس کے تعاون سے گزشتہ سال نومبر سے شاہی جوڑے کو سکیورٹی فراہم کررہی تھی۔لیکن کیونکہ اب ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے سینئر اراکین نہیں رہے اس لئے انہیں عوامی فنڈز سے چلنے والے سکیورٹی ادارے سے لاکھوں ڈالرز خرچ کرکے تحفظ فراہم نہیں...

یاد رہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے جنوری میں شاہی خاندان سے الگ ہونے کا حیران کن اعلان کیا تھا جس کے بعد شاہی خاندان میں مباحثہ بھی ہوا تاہم متفقہ طور پر شاہی خاندان نے ہیری اور میگھن کے فیصلے کااحترام کرتے ہوئے انہیں من پسند زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔تاہم کینیڈین پولیس کی جانب سے سکیورٹی نہ ملنے پراب ایک نیا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ آیا اب ان کی سکیورٹی کا خرچ برطانوی حکومت اٹھائے گی یا پھر انہیں ذاتی خرچ پر انتطام کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدت پسندی کی نذر ہونے والے خاندان کے چودہویں فردشدت پسندی کی نذر ہونے والے خاندان کے چودہویں فردصوبہ خیبر پختوں خوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے والے سماجی کارکن، صحافی اور امن کمیٹی کے رکن جاوید اللہ خان اپنے خاندان کے چودھویں فرد ہیں جنھیں نامعلوم افراد نے گذشتہ روز ٹارگٹ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف اعتراضات پر نیب نے جواب عدالت میں جمع کرادیاشہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف اعتراضات پر نیب نے جواب عدالت میں جمع کرادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد
مزید پڑھ »

فیروزخان نے ٹک ٹاک کو کینسرقرار دے دیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے ٹک ٹاک کو کینسرقرار دے دیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کے ساتھ اداکار فیروز خان نے بھی ٹک ٹاک ویڈیوز پر شدید تنقید کی ہے
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے کا حکم دے دیالاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے کا حکم دے دیالاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 52 رنز سے شکستکراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 52 رنز سے شکستکراچی کنگز نے پچھلے برس پی ایس ایل کے دوران عمدہ بولنگ کرنے والے لیفٹ آرم سپنر عمر خان کو تو کھلایا لیکن انھوں نے پورے میچ میں ایک بھی اوور نہیں کرایا، جو حیرانی کا باعث تھا۔ پڑھیے آج کے اس یکطرفہ مقابلے کی میچ رپورٹ۔ MSvKK | KKvMS | Umer Khan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 00:53:00