شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang

شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کر لیں۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو کسی اور ایم پی او آرڈر کے تحت گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کو کسی قسم کا شیورٹی بانڈ جمع کرانے کی ہدایت بھی نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShahMehmoodQureshi
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلبپنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلبلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:27:36