شاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی تھی اور 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے منگل کے روز چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے ایک شخص کو اداکار شاہ رخ خان کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے تفتیش کے بعد چھتیس گڑھ کے ایک وکیل، فیضان خان، کو اس کیس میں ملوث پایا کیونکہ مذکورہ دھمکی آمیز کال ایک ایسے فون نمبر سے کی گئی تھی جو ان کے نام پر رجسٹرڈ تھا۔رائے پور کے رہائشی فیضان خان کا کہنا ہے کہ ان کا فون 2 نومبر کو چوری ہو گیا تھا اور انہوں نے کھماردیہ پولیس اسٹیشن میں اس کی شکایت درج کروائی تھی۔ فیضان نے ان کے فون کا بالی ووڈ اسٹار کو قتل کی دھمکی دینے کیلئے استعمال ہونا سازش قرار دیا...
فیضان نے مزید کہا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے خلاف ایک پرانی فلم ’انجام‘ میں ہرن کے شکار کے حوالے سے ایک ڈائیلاگ پر اعتراض کیا تھا۔ وکیل نے بتایا کہ ان کا تعلق راجستھان سے ہے اور بشنوی برادری جو کہ ہرنوں کے تحفظ کے حوالے سے حساس ہے، ان کی دوست ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئیممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیکر 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتارملزم کی شناخت اعظم محمد مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے جو باندرا کا رہائشی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتارسلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
مزید پڑھ »
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتاررپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد طیب عرف گرفان خان نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2 کروڑ تاوان دینے کا مطالبہبالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
مزید پڑھ »