مجھے بالی ووڈ فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی جس کی ہیروئن مادھوری ڈکشت تھیں، توقیر ناصر
نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 1368 تھیلے ضبطشہر قائد میں زکوٰۃ اور عشر کمیٹی کا چیئرمین ٹارگٹ کلنگ کا شکارسابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردیایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیاارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشنپاکستان کے سیئنر اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں انہیں کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں...
توقیر ناصر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان اکثر میرے کام کی تعریف کرتے ہیں اور مختلف لوگوں سے سلام بھی کہلواتے ہیں۔ شاہ رخ خان خود اچھے اداکار ہیں۔ توقیر ناصر کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم ‘ کبھی الوداع نہ کہنا ‘ میں مجھے کاپی کیا۔ میں نے ڈرامہ ‘پرواز’ میں جو کردار ادا کیا تھا شاہ رخ خان نے بالکل وہی رول اس فلم میں نبھایا حتیٰ کہ زخمی ٹانگ بھی وہی رکھی جو میری ڈرامے میں دکھائی گئی تھی۔ پرواز کی کہانی پر ہی کبھی الوداع نہ کہنا بنائی گئی۔ ڈرامہ پرواز مشہور رائٹر مستنصر حسین تارڑ نے لکھا تھا۔ شاہ رخ خان کو ہمیں کریڈٹ دینا چاہئیے تھا بلکہ فلم میکر کرن جوہر کو کریڈٹ دینا چاہئیے...
سینئیر اداکار نے مزید کہا کہ مجھے بالی ووڈ فلموں میں کام کی آفر ملتی رہی ہیں۔ ایک فلم کی ہیروئن مادھوری ڈکشٹ تھیں تاہم میں وہ فلم نہیں کرسکا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
مزید پڑھ »
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »
شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں جلوہ گر ہونیوالی مشہور اداکارہ کے پاس کنگ خان کا فون نمبر ہی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
مزید پڑھ »
'مجھے ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنا ہے'سیٹ پر ایشوریا رائے اور شاہ رخ خان موجود تھے، اداکارہ
مزید پڑھ »
سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
مزید پڑھ »