شاہ رخ خان نے بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان نے بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کیس سلمان خان اور کنگ خان سے بھی جڑا ہوا ہے

شاہ رخ خان نے بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سیاست کے ساتھ ساتھ بابا صدیقی کیس سے بھی دور رہنا چاہتے ہیں۔ لارنس بشنوئی گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نیشنلٹ کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیقی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے قریبی دوست بھی رہے ہیں۔ بابا صدیقی کی آخری رسومات میں سلمان خان، شلپا شیٹھی، راج کندرا، پوجا بھٹ، ظہیر اقبال اور منیش پال جیسے نامور بالی ووڈ اداکار تعزیت کےلیے پہنچے لیکن شاہ رخ خان نے ان کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے قریبی ذرایع نے بتایا ہے کہ شاہ رخ خان بابا صدیقی کے قتل کیس میں نہیں جڑنا چاہتے۔ یہ کیس سلمان خان اور کنگ خان سے بھی جڑا ہوا ہے، اس لیے وہ اس سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ لارنس بشنوئی کا سرکٹ کیسے کام کرتا ہے، شاہ رخ خان اب مزید کوئی نقصان اٹھانا نہیں چاہتے۔ اس لیے انھوں نے بابا صدیقی کے جنازے کو چھوڑ کر ’’لاتعلقی‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ یاد رہے کہ 2008 میں بھارتی سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان میں تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے اور دونوں کے درمیان اس خاموش سرد جنگ کا خاتمہ 2013 میں بابا صدیقی کی مشہور سالانہ افطار پارٹی میں ہوا تھا۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق ایم ایل اے بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے شہر باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیق کے دفتر کے باہر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ جن کی آخری رسومات 13 اکتوبر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرلگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشغزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

شاہ رخ خان نے بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سیاست کے ساتھ ساتھ بابا صدیقی کیس سے بھی دور رہنا چاہتے ہیں۔ لارنس بشنوئی گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نیشنلٹ کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیقی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے قریبی دوست بھی رہے ہیں۔ بابا صدیقی کی آخری رسومات میں سلمان خان، شلپا شیٹھی، راج کندرا، پوجا بھٹ، ظہیر اقبال اور منیش پال جیسے نامور بالی ووڈ اداکار تعزیت کےلیے پہنچے لیکن شاہ رخ خان نے ان کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے قریبی ذرایع نے بتایا ہے کہ شاہ رخ خان بابا صدیقی کے قتل کیس میں نہیں جڑنا چاہتے۔ یہ کیس سلمان خان اور کنگ خان سے بھی جڑا ہوا ہے، اس لیے وہ اس سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ لارنس بشنوئی کا سرکٹ کیسے کام کرتا ہے، شاہ رخ خان اب مزید کوئی نقصان اٹھانا نہیں چاہتے۔ اس لیے انھوں نے بابا صدیقی کے جنازے کو چھوڑ کر ’’لاتعلقی‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ یاد رہے کہ 2008 میں بھارتی سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان میں تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے اور دونوں کے درمیان اس خاموش سرد جنگ کا خاتمہ 2013 میں بابا صدیقی کی مشہور سالانہ افطار پارٹی میں ہوا تھا۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق ایم ایل اے بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے شہر باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیق کے دفتر کے باہر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ جن کی آخری رسومات 13 اکتوبر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرلگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشغزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہعائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا''شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »

پتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںپتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںمیری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیشاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیबॉलीवुड کے بادشاہ شاہ رخ خان صبح بجلی کے وقت ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، جو بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی (IIFA) کے موقعے پر ابو ظہبی جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »

بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-18 09:05:41