ماہرہ خان نے ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا
۔ماہرہ نے شوہر کو شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیدیامیزبان نے اداکارہ سے ہمایوں سعید، شاہ رخ خان، فہد مصطفیٰ اور عاطف اسلم کے حوالے سے پوچھا جس پر ماہرہ نے کہا کہ شاہ رخ ایک سپر اسٹار ہیں لیکن وہ ہمیشہ آپ کو خاص محسوس کریں گے، اگر وہ کال یا میسج پر مصروف ہیں تو وہ آپ سے بات کرنے کو یقینی بنائیں گے، یہ وہ چیز ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں۔
ماہرہ نے ہمایوں سعید کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہیں بچہ قرار دیا اور کہا کہ وہ بہت نفیس شخص ہیں اور وہ دل سے بچے کی طرح ہیں۔ اداکارہ نے فہد مصطفیٰ سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اداکار میں مزاح کی خشک حس ہے، وہ بریٹش حس مزاح رکھتے ہیں جس کے بارے میں بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار عاطف اسلم کے بارے میں انکشاف کیا کہ وہ ان کے ساتھ بہت روحانی تعلق رکھتی ہیں، ہم دونوں کی زیادہ بات نہیں ہوتی لیکن جب بھی عاطف بات کریں گے تو وہ اندرونی سکون اور خیریت کے بارے میں پوچھیں گے۔
وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 100 افغان باشندوں کی گرفتاری کے شواہد فراہم نہ کرسکی
Fahad Mustafa Mahira Khan Shah Rukh Khan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیارماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے بن روئے میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور مداحوں کو ان کی خوبصورت جوڑی بہت پسند ہے۔
مزید پڑھ »
روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرنیوالے شاہ رخ خان نے سگریٹ چھوڑدی2017 میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ نے بتایا تھا کہ میں اپنے بچوں آریان، سہانا اور ابراہم کی خاطر سگریٹ نوشی اور شراب نوشی چھوڑنے کا ارادہ کر رہا ہوں
مزید پڑھ »
’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیاچند ماہ قبل فردوس جمال نے ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفدوسری اننگز میں نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
مزید پڑھ »