ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے
اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی جس میں اُن کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ تقریب میں رازداری کا بھی خصوصی طور پر خیال رکھا گیا تاکہ اس جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوسکیں۔ماہرہ خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے دولہا میاں سلیم کریم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی تھیں، اس جوڑے کی شادی کی تقریب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن پر صارفین کی جانب سے تبصروں...
ماہرہ خان نے اپنی پہلی ڈیبیو بالی ووڈ فلم شاہ رخ خان کے ساتھ کی تھی، اُنہوں نے فلم ‘رئیس’ میں شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا، اس فلم کے بعد سے مداح ایک بار پھر شاہ رخ خان اور ماہرہ کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ ایک صارف نے کہا کہ ‘فوراََ پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرلیا’، جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ‘ماہرہ خان تو بھارت کو کاپی کرنے میں پرو ہیں’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیاداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے مجرم کیخلاف عدالتی فیصلہ آگیا-
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنیوالے لڑکے کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیشن کورٹ نے اسلام آباد کے رہائشی مجرم شہزاد کو طویل قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شادی سے انکار پر
مزید پڑھ »