شبلی فراز کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیرمقدم

پاکستان خبریں خبریں

شبلی فراز کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیرمقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شبلی فراز کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیرمقدم تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ یہ بات خوش آئند اور ہمارے مؤقف کی جیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسلامو فوبیا کے تدارک کو ترجیح دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کو مسلمانوں کے ساتھ منسوب کرنا نفرت پر مبنی بھارتی انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کی سوچ کی عکاسی ہے۔سینیٹر شبلی فراز کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندانہ رویہ انسانی حقوق کی پامالی ہے۔

واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلامی ممالک کی تنظیم کے اقوامِ متحدہ میں رکن ممالک کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلامو فوبیا کا خاتمہ اقوامِ متحدہ کی پہلی ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس بات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں کہ اس کا مکمل جائزہ لیا جانا چاہئے کیونکہ یہ عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامچینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلانپنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:28:11