گراؤنڈ میں اپنی ٹیم کے کپتان پر برسنے کے بعد ہونے والی شدید تنقید سے فرنچائز اونر سنجیو گوئنکا کے ہوش ٹھکانے آگئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو جائنٹس کے مالک نے عوام ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کو پیر کو خصوصی ڈنر پر مدعو کیا۔ لکھنؤ اور دہلی کے درمیان آئی پی ایل 2024 کے اہم میچ سے قبل ایل ایس جی کے مالک سنجیو نے راہول کی میزبانی کی۔
ایک مداح نے لکھا کہ یہ اس دن کی سب سے بہترین تصویر ہے شکر ہے کہ معاملہ حل ہوگیا، جبکہ اکثر سوشل میڈیا صارفین اس تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ کس طرح کا اسٹرائیک ریٹ ہے؟ بریٹ لی کی بھارتی بیٹر پر شدید تنقیدسابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول کی کم ہمتی اور خراب اسٹرائیک ریٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
جب آپ 400 کروڑ منافع کما رہے ہیں تو مسئلہ کیا ہے؟ سہواگ فرنچائز مالک پر برہمسابق بھارتی اوپنر ویریند سہواگ گراؤنڈ میں کے ایل راہول سے تضحیک آمیز رویہ اپنانے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مالک پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
میچ ہارنے پر فرنچائز مالک کے ایل راہول پر شدید برہم، ویڈیو وائرلبھارتی پلیئر کے ایل راہول پر لکھنؤ سپر جائنٹس کے اونر کے برسنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی، وہ میدان میں ہی اپنے کپتان کو باتیں سناتے رہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا اگنی پتھ اسکیم ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے۔
مزید پڑھ »
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
مزید پڑھ »
شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیامیں جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
مزید پڑھ »