شراب نوشی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

شراب نوشی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

ڈبلیو ایچ او کے مطابق شراب کی کوئی محفوظ مقدار نہیں ہے اور پینے والے کی صحت کو شراب کے پہلے گھونٹ سے ہی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ شراب کے پہلے گلاس سے آپ کو نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہےدنیا کے بہت سے علاقوں میں شراب کے بغیر کوئی بھی تقریب ادھوری سمجھی جاتی ہے۔ کچھ لوگ شراب نوشی کو اجنبیوں کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کا ایک بہترین طریقہ سمجھتے ہیں وہیں کچھ جشن منانے کے لیے اور کچھ لوگ اپنا غم بھلانے کے لیے اس کا سہارا لیتے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق شراب کی کوئی محفوظ مقدار نہیں ہے اور پینے والے کی صحت کو شراب کے پہلے گھونٹ سے ہی خطرے لاحق ہو جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ دنیا بھر میں شراب کی فی کس کھپت میں کمی آئی ہے۔ 2010 میں شراب کی فی کس کھپت 5.7 لیٹر تھی جو کہ 2019 میں کم ہو کر 5.5 لیٹر پر آگئی ہے۔ شراب نوشی کرنے والوں میں اکثریت مردوں کی ہے جو اوسطاً سالانہ 8.2 لیٹر الکوحل استعمال کرتے ہیں جبکہ خواتین میں یہ اوسط 2.

بالآخر رواں سال کے شروع میں جب انھوں نے میراتھن کے لیے پریکٹس شروع کی تو ٹیٹ کے کوچ نے انھیں شراب ترک کرنے کی ترغیب دی۔ ان کے شوہر نے بھی ورزش شروع کی تھی اور دونوں میاں بیوی اپنی شراب نوشی کم کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ برٹش میڈیکل جرنل کے مطابق اگر سو میں سے ایک فرد کو موت کا خطرہ ہے تو اسے اعتدال کا لیبل دیا جاتا ہے اور ایک ہزار میں سے ایک کو موت کا خطرہ ہو تو اسے خطرے کی کم سطح کہا جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمیں فائدہ نقصان دونوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر ڈیوڈ خطرات کا درست اندازہ لگانے کی ہماری صلاحیت کے بارے میں زیادہ پراعتماد نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیکل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیسندھ میں جمعرات سے ہفتے تک میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ اور گردونواح میں بارش ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »

بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیابھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیااسٹیڈیم کی بالکونی 'سی' خطرناک ہے، مکمل گنجائش کے ساتھ تماشائی نہیں بیٹھ سکتے، اگر مکمل گنجائش کے ساتھ تماشائی بیٹھے تو بالکونی گر سکتی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

کوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانکوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانمیرا ماضی میں بھی اور آج بھی مؤقف واضح ہے ’دو ریاستی حل کی جانب جائیں پھر ہی کوئی بات ہو سکتی ہے‘، بانی تحریک انصاف کی اڈیالا جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

چاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافچاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافچاند کی اصل کے متعلق ہمارے پاس جو بھی معلومات ہے وہ غلط ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیابھکاریوں کی وجہ سے پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامانٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامالیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتا تو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:20:09