پالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک
جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز، 34 سالہ مریض کا پتہ نکالا گیانواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جوابکندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیانانتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئینگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکمہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ...
علاوہ ازیں سولر پینل کی درآمدات کی مد میں کمپنیوں کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے اورسات کمپنیوں کی جانب سے پانچ سالوں میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کئے جانے کا بھی انکشاف ہوا۔ سینٹر کامل علی آغا کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کو ایسی کسی شکایت پر متعلقہ بینک کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے یہ بنیادی انسانی حقوق اور آئین اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
وزارت خزانہ حکام نے کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد اضافہ سے قرض کے حجم میں 600 ارب روپے کا اضافہ ہو جاتا ہےکامل علی آغا نے جواب میں کہا کہ شرح سود میں اضافے سے گندم دالیں سبزیاں اور گھی کم از کم 30 فیصد مہنگے ہوئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایک سال میں بینکوں کے ڈیپازٹ میں 26 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے : یہ ساری رقم مارکیٹ میں لگنا تھی اسٹیٹ بینک یہ رپورٹ دے کہ جب شرح سود 7 فیصد تھی تو غذائی اشیاء کی کیا قیمت تھی اور 22 فیصد پر کیا ہے شرح سود بڑھنے سے کارخانے بند ہوئے ہیں اسٹیٹ بینک انکو دوبارہ چلانے کیلئے اقدامات کرے آئی ایم ایف کو اس چیز کا احساس دلانے کیلئے بات چیت کی جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشافاسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »
پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشافاسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »
-دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »