حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع حافظ آبادکے قصبے سندھواں تارڑ میں دوستی سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم گل شیر اکثر مدعی کی اہلیہ کو فون کرکے ہراساں کرتا رہتا تھا۔ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا۔مقتولہ کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ ...حافظ آباد ضلع حافظ آبادکے قصبے سندھواں تارڑ میں دوستی سے انکار پر بدقماش نے شادی شدہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم گل شیر اکثر مدعی کی اہلیہ کو فون کرکے ہراساں کرتا رہتا تھا۔ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا۔
مقتولہ کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ ’’جب ملزم میری بیوی کے منع کرنے پر باز نہ آیا تو اس نے مجھے اس حوالے سے بتایا۔ جس پر میں نے بھی ملزم کو منع کیا۔ میری بیوی کی طرف سے مجھے صورتحال بتائے جانے پر ملزم مشتعل ہو گیا اور گزشتہ روز ایک ساتھی کے ہمراہ ہمارے گھر میں گھس آیا اور میری بیوی پر فائرنگ کر دی۔‘‘
رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے شوہر نے ملزم اور اس کے ساتھی کو پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایک اور واردات میں جہلم میں ایک 30سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق قاتل نے عرفان پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاحال قاتل کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔سینیئر صحافی سہیل وڑائچ کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی نے موٹر سائیکل نوجوان کی جان لے لی، مصروف شاہراہ پر رکشہ ڈرائیور نے اچانک یو ٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »
80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے اسقاطِ حمل کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ اس کا موقف تھا کہ ایسا کرنے سے لڑکی کی زندگی خطرے میں پڑسکتی ہے۔ آج نیوز کے مطابق فروری 2023 میں یہ لڑکی لاپتا ہوئی تھی۔ پولیس نے اِسے راجستھان سے بازیاب کیا تو پتا چلا کہ اُس سے زیادتی کی...
مزید پڑھ »
انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لیاترپردیش (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش کے دوران 21 سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ شیوام کمار ایک اسکول کی چھت پر جھنڈے کے کھمبے سے نیچے کی طرف لٹک کر کرتب دکھانے کے انداز میں پرچم لہرانے کی کوشش کر رہا تھا اور ان کے دوست اس کی ریکارڈنگ کر رہے تھے۔ اس دوران سیمنٹ...
مزید پڑھ »
کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
مزید پڑھ »
نل سے پانی بھرنے کے تنازع پر 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیانئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت میں نل سے پانی بھرنے کے تنازع پر 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ دنوں دارالحکومت نئی دلی کے علاقے شاہدرہ میں 15 سالہ لڑکی نے صبح سوسائٹی کی بلڈنگ کے نل سے پانی بھرنے پر ہونے والے جھگڑے کے بعد خاتون کی جان لے لی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی صبح...
مزید پڑھ »