اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ
شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،دادامیاں شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا۔جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکس
واضح رہے کہ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاتھا کہ گزشتہ جمعرات کو نوازشریف کی کارنری انٹر وینشن ہونا تھی لیکن مریم نوازشریف کے نہ پہنچنے پر انہوں نے آپریشن موخر کر ا دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی خواہش تھی کہ مریم نواز ہسپتال میں ان کے ہمراہ ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمزور جمہوریت آمریت سے زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’نواز شریف مریم کی عدم موجودگی میں علاج پر تیار نہیں‘میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے تاہم ان کی بیٹی مریم نواز کے ان کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
نواز شریف کا علاج مریم کے نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار - ایکسپریس اردوگزشتہ جمعرات کو نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا، ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھ »
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ، حکومت کے میڈیکل بورڈ نے سر جوڑ لیےلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کے میڈٰیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کشمیر اور کشمیریوں کے بغیر نامکمل ہے: شہباز شریفپاکستان کشمیر اور کشمیریوں کے بغیر نامکمل ہے: شہباز شریف London CMShehbaz FreeKashmir KashmirSolidarityDay Muslim KashmirDay KashmirBleeds FreeKashmir StandWithKashmir UN president_pmln pmln_org Kashmir
مزید پڑھ »