شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی، نواز شریف کی رمضان شگر مل بند پڑی ہے ؟ اصل چینی چور کا رپورٹ سے نام غائب کرنے سے جرم ثابت ہوگیا۔ ترجمان پا

کستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ کمشن بنانا، رپورٹ شائع کرنا سب عمران صاحب کو بچانے کا ایک سرکس اور نوٹنکی ہے، چینی چوری کے فیصلوں کی منظوری عمران اور بزدار صاحب نے دی مگر کرپشن شریف خاندان کی ملوں نے کرلی ؟ اصل چینی چور عمران صاحب کا رپورٹ سے نام غائب کرنے سے جرم ثابت ہو گیا، اگر نواز شریف بطور وزیراعظم قانون کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں تو چینی چور عمران صاحب کیوں نہیں ؟۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا شہباز شریف جھوٹے مقدمات میں نیب کے عقوبت خانے میں رہ سکتے ہیں تو عمران اور بزدار صاحب کو جرم ثابت ہونے پہ گرفتار کیوں نہیں کیا گیا ؟ خسرو بختیار کے بھائی سے پوچھ گچھ نہیں ہوئی کیونکہ اُن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ نہیں تو عمران صاحب بتائیں کہ مریم نواز ، حسن ، حسین ، سلمان شہباز اور یوسف عباس کے پاس کون سا سیاسی عہدہ تھا ؟ شریف خاندان پہ جھوٹے مقدمات کیوں بنائے؟ روزانہ بنیاد پر ان کا میڈیا ٹرائیل کیوں کیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے، میاں‌ شہباز شریفچینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے، میاں‌ شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے: شہباز شریفچینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے: شہباز شریفچینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے: شہباز شریف CMShehbaz Sugar Inquiry Commission Report Eyewash pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوکورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوشاہین رضا کو طبیعت بگڑنے پر لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو فوری رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 14:52:03