شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ نسیم شاہ موجود نہیں، سابق کپتان

حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن میں 557 ملزمان گرفتار، 3 ارب سے زائد کی کرنسی برآمدنسیم شاہ کی غنودگی میں اپنی مرحومہ والدہ کو پکارنے کی ویڈیو وائرلکتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکامشرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہجذبات ابھارنے والی گولیوں کی زائد مقدار سے خاتون ہلاکہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیسکے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایتسندھ پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب میں...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ نسیم شاہ موجود نہیں کیونکہ نسیم شاہ، حارث رؤف اور شاہین آفریدی کا کمبی نیشن بن چکا تھا۔ منجمنٹ کو چاہئے تھا کہ وہ دیگر بولرز کو بھی ایڈجسٹ ہونے کا موقع دیتی۔ شعیب ملک نے کہا کہ ہم سب کی پاکستان ٹیم سے امیدیں جڑی ہوئی ہیں۔ کپتان بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔ بابر اعظم میگا ایونٹ میں قیادت کررہے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا پوری قوم دعا گو ہے کہ عالمی کپ میں پاکستان اچھا کارکردگی دکھائے۔ سعود شکیل کو وارم اپ میچ میں بالکل درست موقع دیا گیا، وہ ایک مرکزی بیٹر کے طور پر بہترین آپشن ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کو یہ علم نہیں ہوتا کہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد کتنی ہے، لیکن اہم مقابلوں میں ہر کھلاڑی پر دباؤ ہوتا ہے۔ ایسے حالات میں خود کو نارمل رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےنسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »

ترکیہ میں خودکش حملے کے بعد پولیس کے چھاپے 67 مشتبہ افراد زیرحراستانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کی پولیس نے انقرہ میں خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر میں کرد عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط پر 67 افراد کو حراست میں
مزید پڑھ »

آئی سی سی کیپٹنز ڈے بابراعظم کی پرائیویٹ طیارے میں سوار ہو کر جاتے ہوئے کی ویڈیو سامنے آ گئیحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی کیپٹنز ڈے میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے میں حیدرآباد سے احمد آبادپہنچے ، جس کی ویڈیو سوشل
مزید پڑھ »

راکاپوشی کے دامن میں دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کی حکومت نے  راکاپوشی کے دامن میں دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ہے۔گلگت بلتستان کی بلندترین اور خوبصورت
مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 07:03:30