شفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشتر

پاکستان خبریں خبریں

شفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشتر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

شفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے،ثانیہ نشتر SaniaNishtar pid_gov PTIofficial

احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ 8 لاکھ سے زائدغیر مستحق افراد کو فہرستوں سے نکالا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحقین کو رقوم کے اعدادوشمار کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں،ویب سائٹ پر تحصیل سطح تک رقوم کی تفصیلات موجود ہیں۔ ڈاکٹر ثانیہ

نشتر کا کہنا تھا کہ شفافیت کے لحاظ سے احساس ایمرجنسی کیش تاریخی پروگرام ہے، کیش پروگرام سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کا شناختی کارڈ ایکسائر ہوگیا ہے تب بھی پیسے وصول کیے جاسکتے ہیں، 27 اپریل سے نادرا کے تمام دفاتر کھول دیے جائیں گے جن کے انگوٹھے کے نشان کا مسئلہ آ رہا ہے وہ نادرا کے دفتر جا کر تصدیق کرائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر | Abb Takk Newsاحساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی: کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھنے لگے، روزانہ 60 سے زائد کیسز رپورٹکراچی: کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھنے لگے، روزانہ 60 سے زائد کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

مہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےمہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس اسٹیپ شیئر کرنے پر تنقید کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی
مزید پڑھ »

امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 اموات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:08:55