شمالی وزیرستان : دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کے 6 جوان شہید arynewsurdu
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقےدیردونی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گردہلاک اور 2زخمی ہوئے جبکہ جوابی فائرنگ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ شہدا میں حوالدارسلیم خان،نائیک جاویداقبال، سپاہی نذیر خان ، سپاہی حضرت بلال،سیدرجب حسین اور بسم اللہ جان شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت کےخاتمےکیلئےپُرعزم ہیں اور علاقےمیں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرا پاکستان - ایکسپریس اردوپاکستان کی سرحدوں کی حفاظت ہو یا ملک کے اندر کوئی قدرتی آفت پاک فوج کے جوان ہمیشہ صف اول میں نظر آئے
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو مؤثر جواب دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
فلائٹ ٹیکٹیکل مشق 'اناطولین ایگل-2023' کا قونیا ترکیہ میں آغازترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ ایئر اینڈ گراؤنڈ عملہ بھی مشق میں شریک ہے، سالانہ مشق اناطولین ایگل کی میزبانی ترک فضائیہ کی
مزید پڑھ »