شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار NorthKorea America USAndNorthKorea Relationship StateDept

کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر کِم سانگ نے کہا کہ جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق امریکا سے مزید کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ طویل مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں۔کِم سانگ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی

جانب سے مستقل اور ٹھوس بات چیت کی کوشش اس کے اندرونی سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور وقت بچانے کی ایک چال ہے۔بیان میں مزید کہا گیاکہ ہمیں ابھی امریکا کے ساتھ طویل بات چیت کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکا جوہری تخفیف اسلحہ کو مذاکرات کی میز سے پہلے ہی خارج کر چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »

فیصل آباد، گھر میں سوئی خاتون پر چھری سے حملہ، اسپتال منتقلفیصل آباد، گھر میں سوئی خاتون پر چھری سے حملہ، اسپتال منتقلفیصل آباد میں گھر میں سوئی خاتون پر چھری سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئیں، خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کارہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے ملزم کی 2 ارب روپے سے زائد رقم پلی بارگین کی درخواست منظور کرنے سے انکاراحتساب عدالت کارہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے ملزم کی 2 ارب روپے سے زائد رقم پلی بارگین کی درخواست منظور کرنے سے انکارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے رہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official Allies Politics Contact PTIofficial
مزید پڑھ »

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 47 زخمیبغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 47 زخمیبغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 47 زخمی Baghdad Protesters Killed Demonstrations Firing Injured
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:51:53