شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ

Prime Minister خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر اسرائیل کو جواب دہ بنانے اور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے پر زور دیدیا۔

آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم پلس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، جنگی جرائم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ 20 لاکھ فلسطینیوں کو اسرائیل نے بے گھر کردیا ہے۔ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے، اسلامو فوبیا اور لسانیت کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی: شہباز شریف کا ایس سی او سے خطابشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ افغان عوام کے مسائل کے حل کیلئے افغان عبوری حکومت سے بامعنیٰ بات چیت کرنا ہوگی، ریاستی دہشتگردی کی کھل کر مذمت کرنا ہوگی۔وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مقامی کرنسیوں کے استعمال کی تجویز بھی پیش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیغزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »

فلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہفلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہیورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے بھی وسطی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کر دی
مزید پڑھ »

قازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاسقازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاسعلاقائی سلامتی، باہمی تجارت، ثقافت اور ماحولیاتی تبدیلی ایجنڈے کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرامریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرغزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، قطری وزیراعظم
مزید پڑھ »

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشافغزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشافحملے میں استعمال میزائل پر ’’میڈ ان انڈیا‘‘ کا لیبل نکلا،جنوری میں بھارتی دفاعی کمپنی نےاسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا تھا
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر بھارتی میزائیلوں کا استعمالغزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر  اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائیلوں کا استعمال    کیا جارہا ہے۔  تفصیلا ت کے مطابق   غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے ۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جو کہ مودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے ۔ کل رات فلسطین میں قائم اقوام متحدہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:26:34