شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج بھارت جائیں گے

پاکستانی صحافیوں کا وفد کوریج کے لیے بھارت پہنچ گیا ، 2011 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ بھارت ہے

بھارت نے بلاول بھٹو کے طیارے کے لیے کراچی سے گوا کا روٹ دے دیا، اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ نے سیاسی قائدین سے رابطے کیےاورانہیں اعتماد میں لیا ۔ وزیر خارجہ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق، جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کر کے گوا کانفرنس پر مشورے لیے جب کہ بی این پی کے اختر مینگل ، بی اے پی کے خالد مگسی اور نیشنل پارٹی کے طاہر بزنجو سے بھی مشورہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہوں گےبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے کل بھارت روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »

4 ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا کل سے آغاز4 ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا کل سے آغازاسلام آباد : ( ویب ڈیسک ) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام چار ملکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا آغاز کل سے ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:38:32