شوکت یوسفزئی: حکومت نے مذاکرات ناکام بنائے، ناکامی کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی

سیاست خبریں

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا کرکے پی ٹی آئی اور اپوزیشن کو مایوس کیا ہے۔ ان کاClaim ہے کہ حکومت کے پاس دہشت گردی، معاشی مشکلات اور قرضوں سے نمٹنے کی مؤثر حکمت عملی نہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ملک کو مزید خراب نہیں کرے گا اور حکومت اپوزیشن سے بات چیت کرے۔ پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی شروعات اور مطالبات تسلیم ہونے تک اسے جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے حکومت نے مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا کرکے مایوس کیا، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے حکومت کو لچک دکھانی چاہیے تھی، لیکن حکومت نے ڈیڈ لاک پیدا کر کے مایوس کیا، حکومت کے پاس ملک کو دہشت گردی اور معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ضد اور انا سے ملک نہیں چلتے، حکمران ہوش کے ناخن لیں، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج سے حالات مزید خراب ہوں گے، ملک قرضوں میں ڈوبا ہے، عوام پریشان ہیں لیکن حکمرانوں کو پرواہ ہی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اپوزیشن نے مذاکرات کرکے اچھا کیا، حکومت ایکسپوز ہوگئی، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ شوکت یوسفزئی بولے پہلے کہتے تھے پی ٹی آئی مذاکرات نہیں کرتی، جب ہم مذاکرات کی طرف آئے تو حکومت بھاگ رہی ہے، تحریک انصاف کے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں، حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے، اور دہشت گردی ختم کرنے کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنانی چاہیے۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے پی نے کہا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج سے شروع ہوگا، اپوزیشن کے مطالبات تسلیم ہونے تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔خیال رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت مذاکرات کے دو دور ہوئے جو گزشتہ روز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے۔ٹرینڈنگمحمد ناصر اقبال خاندین فطرت اسلام اور نبوت کے ظہور سے قبل انسانیت کے نجات دہندہ اور سرور کونین حضرت سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

تحریک انصاف شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی سیاسی مذاکرات خیبرپختونخوا

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Four suspects held in connection with PML-N lawmaker's attempted murderFour suspects held in connection with PML-N lawmaker's attempted murderLahore police on Monday arrested at least four suspects – including one prime suspect – in connection with a gun attack on PML-N lawmaker Bilal Yasin last week. Read more: AajUpdates AajNews bilalyaseen PMLN
مزید پڑھ »

Bulli Bai controversy: Who is the mastermind behind the app?Bulli Bai controversy: Who is the mastermind behind the app?Police say an 18-year-old girl is behind the Bulli Bai controversy but a man in Nepal claims he's the brains. Who is it?. Read more here: AajNews AajUpdates BulliBaiApp
مزید پڑھ »

Is Pakistan as cheap a country to live in as finance minister Tarin claims?Is Pakistan as cheap a country to live in as finance minister Tarin claims?Finance Minister Shaukat Tarin on Sunday tweeted that Pakistan was the “least costly among 139 countries” of the world and shared a picture showing the country standing at the bottom of the Numbeo ranking. Read more: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

Man strangles wife of 12 years to death over domestic disputeMan strangles wife of 12 years to death over domestic disputeIn another case of horrific violence, a husband strangled his wife of 12 years to death over a minor argument in the limits of Burewala Police Station in Punjab. Read more here:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

Australia win third Test to claim historic series against PakistanAustralia win third Test to claim historic series against Pakistan
مزید پڑھ »

Fans defend Hania Aamir after dermatologist’s fake dimple claim sparks debateFans defend Hania Aamir after dermatologist’s fake dimple claim sparks debateFans defend Hania Aamir after dermatologist’s fake dimple claim sparks debate Fans of popular Pakistani actress Hania Aamir have strongly reacted to a dermatologist’s claim that her dimples are fake.
مزید پڑھ »