قیادت ڈی چوک میں موجود ہوتی تو علی امین کے چلے جانے کے باوجود ہمارا احتجاج کامیاب ہوتا، رہنما تحریک انصاف
پشاور: سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قیادت کا یہ کیا تماشہ ہے کہ اسلام آباد جاکر چھپ جاتے ہیں، ورکرز تیار ہیں لیکن قیادت سامنے نہیں آرہی اور نا ہی عمران خان کی رہائی کے لیے صحیح اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔پارٹی کے واٹس ایپ گروپ پر شوکت یوسفزئی نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے اندر وکلاء کی تعداد زیادہ ہے اور وہ اپنے طور پر سوچتے ہیں، سیاسی طور پر ہمیں جسٹس یحییٰ کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے، جسٹس یحییٰ کا کوئی قصور نہیں ہے، وہ تو اب چیف جسٹس بن گئے ہیں تو ہمیں انہیں خوش آمدید کہنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ پر قیادت پر پھٹ پڑےپارٹی کے واٹس ایپ گروپ پر شوکت یوسفزئی نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعملپاکستان کے داخلی امور پر تبصرے سفارتی آداب اور ریاستی تعلقات کے منافی ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکاناوپنر کی قیادت میں قومی ٹیم ابتک ایک بھی فتح حاصل نہ کرسکی
مزید پڑھ »
اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائشان برقی وال پیپر کی آزمائش کا مقصد ان کے گرمائش کے شفاف ذریعے کے طور پر مؤثر ہونے کا معائنہ کرنا ہے
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں کسی غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں، وزارت داخلہ نے آئی جی کو مراسلہ لکھ دیاضلعی انتظامیہ فول پروف سکیورٹی کیلئے ہرممکن اقدامات کرے: وزارت داخلہ کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
مزید پڑھ »