شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائع

پاکستان خبریں خبریں

شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ذرائع کے مطابق 2 سینیٹرز نے سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین قانون سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرسکتے ہیں، وہ بطور آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد عمران خان کے ساتھی

بنے تھے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹر فدا محمد اور دوست محمد کی بھی پارٹی سے علیحدگی متوقع ہے۔کانفرنس کے بعد مشاورت بھی ہوئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت پی ٹی آئی کے کئی سینیٹرز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکانڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت پی ٹی آئی کے کئی سینیٹرز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکانپی ٹی آئی سینیٹرز کی سیف اللہ نیازی کی پریس کانفرنس کے بعد مشاورت بھی ہوئی: ذرائع
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانفردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانکئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانفردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانفردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:44:39