شوکت خانم ہسپتال : صحت کے اداروں کیلئے ایک روشن مثال - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شوکت خانم ہسپتال : صحت کے اداروں کیلئے ایک روشن مثال - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شوکت خانم ہسپتال : صحت کے اداروں کیلئے ایک روشن مثال -

ایک وقت تھا جب پاکستان میں ایسا ہسپتال بنانے کا خیال جہاں کینسر کے علاج کی جدید ترین سہولیات ہر فرد کے لیے بلا امتیاز دستیاب ہوںلوگوں کو ایک ناممکن بات لگتی تھی لیکن پاکستانی عوام کے تعاون اور عمران خان کی لگن سے پاکستان کا پہلا کینسر ہسپتال بن بھی گیا اور یہاں گزشتہ پچیس سالوں سے 75فیصد سے زائد مریضوں کا مفت علاج بھی ہو رہا ہے جس پر اب تک 46ارب روپے سے زائد کی رقم خرچ کی جاچکی ہے۔

ان اقدامات میں لاہور کے ہسپتال میںکرونا وائرس کے مریضوں کو ابتدائی سکریننگ اور ٹیسٹ کی مفت فراہمی کے لیے تمام ضروری سہولتوں سے آراستہ کیمپ کووڈکا قیام، چارمیں سے تین اِن پیشنٹ یونٹس کو کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص کرنا، اوروینٹی لیٹرز سے لیس35 بیڈز کے انتہائی نگہداشت یونٹ کا قیام شامل ہے۔ اس کے علاوہ تمام میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ عوام الناس اور خصوصاً شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے افراد میںآگاہی پھیلانے کے لئے میڈیا کیمپین بھی جاری ہے۔ شوکت خانم ہسپتال، لاہور...

شوکت خانم ہسپتال میں اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید کلنیکل اور ریڈی ایشن اونکالوجی ڈپارٹمنٹ کام کر رہا ہے ہسپتال کی جانب سے طبی عملے کی راہنمائی کے لیے خاص طور پرتربیتی وڈیوزبنا کر آن لائن فراہم کی گئیںتا کہ وہ خود کووائرس کے پھیلاؤسے محفوظ رکھ سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیبازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »

ملک میں مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیںملک میں مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیںکورونا وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس کراچی جبکہ دوسری ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہوئی۔
مزید پڑھ »

ایک تعلق کو بچانے کیلئے زندگی کے اہم 8 سال ضائع کیے: صبا قمر کا انکشافایک تعلق کو بچانے کیلئے زندگی کے اہم 8 سال ضائع کیے: صبا قمر کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) حال ہی میں یوٹیوب چینل کا آغاز کرنے والی اداکار صبا قمر نے پہلی ویڈیو کے بعد انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کی ہے جس کے ہر جگہ چرچے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کی سفارش کردیآئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کی سفارش کردیدبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئے کھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال
مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ایک دن کےدوران ریکارڈ ہلاکتیں، جاں بحق افراد کی تعداد 985 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وبا؛ ایک دن کےدوران ریکارڈ ہلاکتیں، جاں بحق افراد کی تعداد 985 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 45 ہزار 898 ہوگئی ہے جن میں سے 13 ہزار101 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

ارطغرل کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوارطغرل کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردومجھے پاکستان سے محبت ہے ہمارا ڈراما دیکھنے کے لیے آپ سب کا شکریہ، ارطغرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 10:28:59