اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، کوئی فکر کی بات نہیں، انشاء اللہ سرخرو ہونگا۔
جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ پوری انڈسٹری غلط اور انکوائری کمیشن ٹھیک ہو۔ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے چینی کی پیداواری لاگت کا اپنا طریقہ نکالا ہے۔ کمیشن کو یہ چیک کرنا تھا کہ چینی کی قیمت کیوں بڑھی؟ لیکن اس پر کوئی بات نہیں کی گئی۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اب انکوائری کمیشن کی رپورٹ پڑھی ہے۔ خوشی ہے سستا گنا خریدنے سے متعلق میری مل پر الزام نہیں لگایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Islamabad PMImranKhan Inquiry Commission Report Presented Federal Cabinet MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Read News SugarInquiryComission Report PMImranKhan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیشوزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »
ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گااسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »