لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدے کے مطابق سوگر سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ بھی عوامی کر دی ہے جس میں تمام بڑی بڑی شوگر ملز پر الزامات
عائد کیے گئے ہیں ، اسی حوالے سے آج شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس بھی کی تاہم اب حکومت ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں جہانگیر ترین خود میدان میں آ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کی 10 دسمبر 2017 میں کی گئی ٹویٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور اس کے ساتھ اپنا پیغام درج کیا ۔ جہانگیر ترین نے اپنے پیغام میں کہا کہ ” موجود ہ حکومت کے ترجمان بھی اس بات کا اعتراف کریں کہ 2017 اور 2018 میں ، میں واحد شخص تھا جس نے کسانوں کو گنے کی پوری 180 روپے سپورٹ قیمت ادا کی جبکہ دیگر پر یہ الزام تھا کہ وہ 140 روپے ادا کر رہے ہیں ، یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی میرے لیڈر نے خود اس کی پذیرائی کی...
2 خواتین اور ایک بچی کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ملزمان پکڑے گئے، یہ کون ہیں؟ جان کر غصے کی انتہا نہ رہے وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں کیے گئے ٹویٹ میں یہ کہا تھا کہ ”چیف منسٹر شہبازشریف نے پنجاب بھر کے شوگر مل مالکان کو کہہ دیا ہے کہ وہ جتنا چاہیں غریب کسانوں کو ادا کریں ، اور انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ مل مالکان کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی عمل میں نہ لائیں ، یہ شہبازشریف کے کسانوں کو غریب کرنے کے ایجنڈے کا حصہ ہے ، ہمیں اپنے جہانگیر ترین پر فخر ہے کہ وہ واحد مل مالک ہیں جو کہ گنے کی کاشت کرنے والے کسانوں کو پوری قیمت ادا کر رہے ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان :بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمدجنوبی وزیرستان میں قیام امن کے بعد لوگوں نے یہاں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، ایئر ٹریفک کنٹرولر شامل تفتیشطیارہ حادثہ، ذمہ دار کون؟ مزید پڑھیں: planecrash planecrashkarachi
مزید پڑھ »
فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
مزید پڑھ »