شوگر مافیا اور شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

شوگر مافیا اور شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

شوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang

مسلم لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کو یقین تھا کہ وزیر اعظم عمران خان شوگر اسکینڈل کی انکوائری میں سنجیدگی نہیں دکھائیں گے اور جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کی جرات نہیں کریں گے۔

پوری قوم غم والم میں ڈوب گئی اور شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے میڈیا کی توجہ ہٹ گئی لیکن اس ناچیز کی ناقص رائے میں یہ رپورٹ مستقبل قریب میں پاکستان کی سیاست پر اہم اثرات مرتب کرے گی۔ ہم عمران خان سے کئی معاملات پر لاکھ اختلاف کریں لیکن انہوں نے کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لاکر ایک بہت بڑا خطرہ مول لیاہے۔ اگر انہوں نے کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں شوگر مافیا کے خلاف کارروائی نہ کی تو ان کے لئے بہت سی مشکلات پیدا ہو جائیں...

انہوں نے شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز نہ کیا تو بہت جلد وہ خود مشکلات کے بھنور میں پھنس سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ عمران خان حکومت میں نہ بھی رہے تو ان کے دورِ حکومت میںبنائے گئے شوگر کمیشن کی رپورٹ میں شوگر مافیا کیخلاف بنائی گئی چارج شیٹ کبھی ختم نہ ہو پائے گی۔

میرے یقین کی وجہ شوگر انکوائری کمیشن کی ساخت تھی۔ اس کمیشن کے اراکین اور خاص طور پر واجد ضیا کو ثابت کرنا تھا کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر کام کرتے ہیں اور اگر آپ کمیشن کی رپورٹ کو غور سے پڑھیں تو یہ رپورٹ واقعی غیر جانبداری سے تیار کی گئی ہے۔ میں اس رائے سے اتفاق کرتا ہوں کہ کمیشن کو وزیر اعظم عمران خان کا بیان ریکارڈ کرنا چاہئے تھا لیکن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر اسد عمر اور عبدالرزاق دائود کے متعلق جو کچھ لکھ دیا ہے اس کہ بعد ان حضرات کو خود ہی اپنے عہدے چھوڑ...

خیبر پختونخوا اور سندھ میں اسپیشل برانچ نے اس معاملے پر کبھی کوئی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو نہیں دی۔ شوگر کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کم از کم یہ اعتراف تو کر لیا کہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ کے طور پر کاشت کاروں کے ساتھ شوگر مل مالکان کے ظلم وستم پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھے ہوئے تھے حالانکہ ان کے اپنے خاندان کا بھی یہی کاروبار تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر سکینڈل معاملہ،جہانگیر ترین نے عمران خان کی 2017 میں کی گئی ٹویٹ دوبارہ شیئر کر دی ، ساتھ کیا لکھا ؟ بڑی خبر آ گئیشوگر سکینڈل معاملہ،جہانگیر ترین نے عمران خان کی 2017 میں کی گئی ٹویٹ دوبارہ شیئر کر دی ، ساتھ کیا لکھا ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدے کے مطابق سوگر سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ بھی عوامی کر دی ہے جس میں تمام بڑی بڑی شوگر ملز پر الزامات
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارشہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارآفس سیکریٹری کو کرونا کی تشخیص کے بعد شہباز شریف گھر میں بند ہوگئے
مزید پڑھ »

حکمتِ عملی اپنائی ہوتی تو کورونا کیسز نہ بڑھتے: شہباز شریفحکمتِ عملی اپنائی ہوتی تو کورونا کیسز نہ بڑھتے: شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے نفاذ اور کھولنے سے پہلے حکمتِ عملی اپنائی ہوتی تو کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ نہ ہوتا۔
مزید پڑھ »

سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 12:05:42