شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط تفصيلات جانئے: DailyJang
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ شوگر انڈسٹری سے متعلق وزیراعظم کی غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہتے ہیں۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس بھی جلد بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔.
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ شوگر انڈسٹری سے متعلق وزیراعظم کی غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہتے ہیں۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس بھی جلد بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جب انکوائری کمیشن کام کر رہا تھا اس وقت شوگر ملزنے تشکیل پر اعتراض کیوں نہ کیا؟ چینی کمیشن پر جس وقت اعتراض کرنا تھا اس وقت کسی نے بھی نہیں کیا۔
مزید پڑھ »