چینی کی قلت نہیں ہوگی، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، کاشت کاروں کو تمام ادائیگیاں کی جائیں گی، شرائط
شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت8 برس گزر گئے فاٹا میں سالانہ 100 ارب لگانے کا وعدہ ابتک پورا نہ ہوا، فضل الرحمانلارجر بینچ کی تشکیل کیلئے لاپتا افراد کے تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکمکوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے خاتون مسافر گرفتار، 2 کلو آئس برآمدہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال ، کینیڈا میں ہزاروں افراد کا بھارت مخالف مظاہرہحکومت نے شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی مشروط اجازت دے دی، مالکان چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گے، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ...
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ ترجمان وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر رانا حسین نے کہا ہے کہ معاہدہ مشروط ہے جس کے تحت چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائےگا، ایکس ملز چینی کی قیمت میں کسی صورت اضافہ نہیں کیا جائے گا، کاشت کاروں کی تمام زیر التواء ادائیگیاں ترجیحی بنیادوں پر ادا کی جائیں گی۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ چینی کی قیمتوں اور مارکیٹ کے استحکام کا پندرہ روزہ میں دوبارہ جائزہ لے گا، مستقبل میں چینی کی برآمد کا آپشن ملک میں قیمتوں کے استحکام اور اسٹاک کی دستیابی سے منسلک ہوگا۔سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیالاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطلگرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائد
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرکاری گوداموں میں موجود ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگیحکومت 8 لاکھ ٹن تک گندم برآمد کرنے کی اجازت دے اور سوجی، میدہ، فائن اور چوکر کی برآمد کی اجازت دے تو سرکاری گندم خرید سکتے ہیں: مل مالکان
مزید پڑھ »
چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظمچینی برآمد نہ ہوئی تو آئندہ سیزن میں شوگر ملز دیوالیہ ہوجائیں گی اور 40 شوگر ملز بند ہو جائیں گی: وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »
والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
مزید پڑھ »
حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بندایل پی جی کا کاروبار کرنے والوں کو این او سی لینا ہوگی، آبادی میں کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہاروزیر اعظم نے چینی کمپنی کو معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیاء کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے
مزید پڑھ »
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »