اسلام آباد: (دنیا نیوز) شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔
کمیشن کے مطابق چینی کی برآمد کے فیصلے کے بعد ذخیرہ اندوزی، سٹہ ہوا اور شوگر ایڈوائزی بورڈ چینی کی برآمد کو بروقت روکنے میں ناکام رہا۔
انکوائری کمیشن رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کمیشن میں پیش ہوئے اور کہا کہ شوگر ملز مالکان نے دھمکی دی کہ چینی برآمد کی اجازت نہ دینے پر کرشنگ سیزن شروع نہیں کریں گے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بیان میں کہا کہ ملک میں سال بھر کسی موقع پر بھی چینی کی قلت نہیں رہی۔ چینی کی قیمتوں میں اضافے کو برآمد اور قلت سے جوڑنے کا جواز نہیں بنتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Islamabad PMImranKhan Inquiry Commission Report Presented Federal Cabinet MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیشوزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Read News SugarInquiryComission Report PMImranKhan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد وزیراعظم کا ایک اور بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم دے دیا اور کہا اثاثے فوری کابینہ ڈویژن میں ڈیکلیئر کریں۔
مزید پڑھ »
شوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید احمدشوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، عیدتعطیلات کےباعث کابینہ کاخصوصی اجلاس پہلےبلایا گیا ، ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیابھی اجلاس میں
مزید پڑھ »