لاہور: (دنیا نیوز) رہنما مسلم لیگ ق چودھری مونس الہیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سازی کیلئے سفارشات کی حمایت کرتا ہوں۔
چودھری مونس الہیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ کسی شوگر مل کی مینجمنٹ میں شامل ہوں اور نہ ہی کسی مل کے بورڈ کا حصہ ہوں۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ سٹہ بازی اور چینی کی قیمتوں میں ساز باز سے جوڑ توڑ روکنے کے لئے کمیشن کی سفارشات کی حمایت کرتا ہوں۔As stated earlier I am not involved in the management nor am I on the board of any SugarMill. I strongly support the recommendation of commission to control satta/speculation including new legislation to help government control sugar price manipulation.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیشوزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Islamabad PMImranKhan Inquiry Commission Report Presented Federal Cabinet MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیششوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Read News SugarInquiryComission Report PMImranKhan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد وزیراعظم کا ایک اور بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم دے دیا اور کہا اثاثے فوری کابینہ ڈویژن میں ڈیکلیئر کریں۔
مزید پڑھ »
حکومت کا شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، عیدتعطیلات کےباعث کابینہ کاخصوصی اجلاس پہلےبلایا گیا ، ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیابھی اجلاس میں
مزید پڑھ »
چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »