شوہر نے بیوی کو بچانے کی خاطر شارک کو مُکے جڑ دیے - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

شوہر نے بیوی کو بچانے کی خاطر شارک کو مُکے جڑ دیے - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

آسٹریلوی شخص نے بیوی کو بچانے کی خاطر شارک کو مُکے جڑ دیے

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈوئل پر ایک تین میٹر لمبے شارک کے بچے نے حملہ کیا تھا۔

سرف لائف سیونگ این ایس ڈبلیو کے چیف ایگزیکٹیو سٹیون پیئرس نے خاتون کے مارک ریپلی نامی شوہر کی جانب سے فوری ردعمل کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا 'انھوں نے اپنے بورڈ سے شارک پر چھلانگ لگائی اور اپنی بیوی کو آزاد کروانے کے لیے اسے پیٹا اور پھر بیوی کو ساحل تک لے کر آئے۔ یہ تو بالکل ہیرو جیسا کام ہے۔'ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حالیہ مہینوں میں ساحلی علاقے میں شارک کا تیسرا حملہ ہے۔اسی بارے میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے دنیا کو سکھایا دہشتگردی سے کیسے نمٹتے ہیں: صدر مملکتہم نے دنیا کو سکھایا دہشتگردی سے کیسے نمٹتے ہیں: صدر مملکتصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی، اہل وطن کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں، ہم نے دنیا کو سکھایا دہشت گردی سے کیسے نمٹا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات-اسرائیل معاہدے کو یکسر مسترد کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:58:47