میں ایسی زندگی نہیں چاہتی جہاں شوہر ہر بات پر متفق ہوجائے
کیا کوئی بیوی شوہر کی جانب سے بہت زیادہ محبت کرنے پر تنگ آکر طلاق کا مطالبہ کرسکتی ہے؟ کم از کم بھارت میں ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شرعی عدالت کے عالم خاتون کی جانب سے خلع کے لیے دی جانے والی وجہ پر الجھن کا شکار ہوگئے اور بعد ازاں اس درخواست کو غیرسنجیدہ قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔ خاتون نے عدالت میں شوہر سے طلاق دلوائے جانے کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر نے ان کے ساتھ کبھی بھی کسی طرح کی بھی سختی نہیں کی اور وہ ان سے حد سے زیادہ پیار کرتے ہیں۔
خاتون نے شوہر کی جانب سے حکم ملے بغیر اطاعت گزاری کرنے اور حد سے زیادہ محبت و احترام کرنے کو اپنے لیے عذاب قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیوی کی جانب سے طلاق کے لیے درخواست دائر کرنے کے بعد شوہر نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا کہ ان کی خواہش رہی ہے کہ وہ ایک اطاعت گزار شوہر رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی جدوجہد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری نے چین میں زیرتعلیم طلبا کی پاکستان سے واپسی میں درپیش شکایات کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »